18

کراچی ۔جنگشاہی پھاٹک کے قریب ٹرین حادثہ کوٸ جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی: (محمد اعظم) جنگشاہی پھاٹک کے قریب مال گاڑی ٹریک سے اترگئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. مال گاڑی کراچی سے لاہور جارہی تھی. جنگشاہی کے گاؤں والوں کا آنے جانے کے راستے بند ہوگئے.مال گاڑی پٹری سے اترنے کے بعد انتظامیہ نے ٹرین کو ہٹانے کا تاحال کوئی بندوبست نہیں کیا. مقامی آبادی کو شدید دشواری کا سامنا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں