123

لاہور: گوالمنڈی پولیس کی کاروائی. دو منشیات فروش گرفتار

لاہور: (ملک نعیم) گوالمنڈی پولیس کی کاروائی.. دو منشیات فروش گرفتار.. ترجمان پولیس. ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر گوالمنڈی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا.ملزم فیصل عرف راجو کے قبضہ سے 1کلو50گرام چرس برآمد کر لی گئی. جبکہ ملزم رضوان عرف گولو کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی. ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر کے حوالات مین بند کر دیا گیا ہے. ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی نے انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے بہتر کاروائی کرنے پر ایس ایچ او گوالمنڈی اور اسکی ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں