104

آل کشمیر فورم کے زیراہتمام لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا بھارت کا ظلم وجبر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا-

آل کشمیر فورم کے زیراہتمام لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد کیا گیا بھارت کا ظلم وجبر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کیلٸے بھارت پر دباٶ ڈالے۔ آل کشمیر فورم کے چیئرمین سفیر احمد خان ۔ عطا اللہ اصلاحی ایڈووکیٹ ۔فرخ عبداللہ ۔ عرفان عباسی ۔ سیلم عباس۔ دیگر مقارین نے خطاب کیا

اور بتایا کہ بھارت کی طرف سے کشمیری بھائیوں پر جو ظلم کیا جارہا ہے انتہائی افسوس ناک ہے جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور بتانا چاہتے ہیں کہ مودی سرکار کان کھول کر سن لے کہ مسلمان اپنی جان تو قربان کر سکتا ہے مگر وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ مودی سرکار ہمارا ایک ایک خون کا قطرہ کشمیری بھائیوں پر قربان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں