32

فیروزوالہ: تھانہ فیکٹری ایریا سے چند قدم کے فاصلے پر ڈکیتی کی واردات

فیروزوالہ: (میاں نفیس) پولیس بے بس ڈاکو بے لگام،ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

فیروزوالہ،تھانہ فیکٹری ایریا سے چند قدم کے فاصلے پر ڈکیتی کی واردات۔

فیروزوالہ،کوٹ عبدالمالک میں صبح سویرے موبائل شاپ پر تاجر لٹنے لگے

فیروزوالہ،ڈاکو 70000 روپے اور 14 موبائل لوٹ کر فرار

فیروزوالہ،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی دکانداروں پر فائیرنگ

فیروزوالہ،فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر معجزانہ طور پر بچ گیا۔

فیروزوالہ،فائرنگ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس کی فضا گونج اٹھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں