5

پنجاب حکومت کئ چائینز انجینئرز کی اسکریننگ شروع

لاہور:(30 جنوری 2020)پنجاب حکومت نے چین سے آئے انجینئر اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے جبکہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آٹھ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے چین سے آئے انجینئرز اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کر دی ہے اس کے علاوہ صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کی سربراہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں