6

کوٹ رادھاکشن: ساجد فضل نامی شخص کے گھر میں 28 سانپ

کوٹ رادھاکشن: (نامہ نگار) تحصیل بار کورٹس کے نزدیک چک54 ساجد فضل نامی شخص کے گھر سے 28 سانپ برآمد. سانپ گھر کے واش روم اور ملحقہ سیوریج لائن سے ملے. سانپ جو کہ ایک فٹ سے لے کر ساڑھے چار فٹ تک لمبے تھے. ریسکیو 1122کی ٹیم نے اطلاع پر پہنچ کر سانپوں کو قابو کیا. سانپوں کی وجہ سے گھر کے مکینوں ا ور اردگرد کے لوگوں میں خوف وہراس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں