جان محمد خان صوبائی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ مقرر.

جان محمد خان کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونک خیبر پختون خواہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔عبداللہ خان

پشاور(نمائندہ وصال احمد)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن عبداللہ نے کہا جان محمد خان فرزند نواب خان نوشہرہ کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جان محمد خان کی پارٹی کیلئے بہت خدمات ہے ایسے نوجوانوں سے پارٹی قیادت مضبوط ہوتی ہے اور امید کرتے ہے کہ جان محمد خان پوری ایمانداری سے پارٹی کے امور اور بہتری کیلئے دل سے کام کریں گے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن عبداللہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ جان محمد خان واحد نوجوان ہے جس نے دل و جان سے پارٹی کیلئے خدمت کی ہے اور کر رہے ہے ایسے نوجوانوں پر ہمیں فخر ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ سردار اورنگزیب نلوٹھ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے جان محمد پر اعمتاد کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں