آئینہ گولڈ بیوٹی کریم کی جانب سے مقامی میرج ہال میں تقریب

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی) آئینہ گولڈ بیوٹی کریم کی جانب سے مقامی میرج ہال میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس کے مہمان خصوصی سابق چیئرمن چوہدری شاہد اقبال گجر اورچوہدری شوکت علی صدر اوورسیز انٹرنیشنل بحرین تھے۔ جبکہ دیگر مہمانان میں اونر چوہدری سلیم اور چوہدری ذیشان، میاں اظہر سلیم ایڈووکیٹ، چوہدری سمیع رانا بلال،محمدحسین عابد چوہدری فیصل شامل تھے۔ تقریب میں کمالیہ کی سیاسی سماجی صحافتی اور تاجر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں