58/1 ٹکڑا میں مبینہ طور پر دُکان کے تالے توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش پر اہل علاقہ سراپا احتجاج

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی) 58/1 ٹکڑا میں مبینہ طور پر دُکان کے تالے توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔مظاہرین کے مطابق جعفر علی وغیرہ نے اشتہاری ملزمان کے ساتھ ملکر مسلح ہائے آتشی اسلحہ ہو کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اور وہاں پر موجود اللہ یار ولد محمد امیر کو جان سے مارنے کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں