کمالیہ : لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی) لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلی گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ سے لائبریرین طاہر رضا کے زیر اہتمام نکالی گئی جو تھانہ موڑ کلمہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اور اور بینرز اُٹھا رکھے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں