9

انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی

لاہور ()انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی۔ پولیس مقابلے اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری ملز مان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم حسنین اور جمیل کو گرفتار کر لیا ملزم حسنین 1سال قبل دوران ڈکیتی پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا تھا جبکہ اشتہاری ملزم جمیل ڈکیتی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں