21

راولپنڈی انتظامیہ نے کرونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر مذید 8 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

رپورٹ۔ احسان احمد
راولپنڈی انتظامیہ نے کرونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر مذید 8 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان علاقوں میں گلزار قائد۔خیابان سر سید۔ڈھوک علی اکبر۔کوٹھ کلاں۔مور گاہ۔تخت پڑی۔نرنکاری بازار۔باڑہ مارکیٹ راولپنڈی شامل ہیں۔ان علاقوں کو سیل کرنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔نوٹیفکیشن موصول ہوتے ہی ان 8 علاقوں کو 10 دنوں کے لیے سیل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں