38

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی

اسلام آباد: (احسان احمد) سی آئی اے پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی

مخبر کی اطلاع پر سی آئی اے ٹیم نے تھانہ رمنا کے علاقے سیکٹر جی 10 میں گاڑی نمبری AAZ 223 کو چیک کیا

گاڑی کی تلاشی کے دوران 50 لیٹر الکوحل ،300 خالی شراب کی بوتلز اور بڑی تعداد میں سٹکرز برآمد

منشیات فروش افتخار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش شروع کردی کارروائی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں