39

جیٹھہ بھٹہ چک 2pڈیرہ ملتانی سے نوجوان کی لاش برآمد

ظاہر پیر: (سعیداحمد) جیٹھہ بھٹہ چک 2pڈیرہ ملتانی سے نوجوان کی لاش برآمد
زمیندار ماسٹر عابد ملتانی کے ڈیرے پر چشتیاں کے رہائشی 17سالہ نوجوان پندرہ دن قبل زمین میں دبایا گیا تھا
تھانہ صدر خان پور کی پولیس اور میڈیا کے نمائندے ڈیرے پر موجود

مبینہ طور پر قتل ہونے والے نوجوان کے ورثا کے پہنچنے کے بعد ڈیرے پر دبائی گئی لاش کو نکال لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں