78

سابق وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو!

لاہور: (سعود اعجاز بٹ) گزشتہ دنوں 9 مئی کو نیب میں پیشی کے بعد احتیاطی طور پر میاں شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا جس کی پوزیٹو رپورٹ اآنے پر میاں شہباز شریف نے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کر لیا ہے یاد رہے گزشتہ دنوں نیب لاہور میں پیشی کے موقع پر احتیاطی تدابیر کی جس طرح دھجیاں بکھیری گئیں اس پرماہرین نے کرونا وبا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا تھا. جس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں