39

پتوکی / مکمل لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن عملدرآمد

پتوکی : (فیضان علی) حکومت پنجاب کی جانب سے 8 بجے گروسری اور دیگر شاپس کی بندش کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

پتوکی ۔ اسسٹنٹ کمشنر آصف علی ڈوگر اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عملدرآمد کروانے کے لیے متحرک ہوگئے

پتوکی : شہر کے مختلف علاقوں میں مکمل دوکانیں بند ہوگئیں

پتوکی : پولیس کی جانب سے سائرن ہوٹر بجاکر حکومتی پابندی پر عملدرآمد کروانے کے لئے اعلانات

پتوکی : بازاروں میں ہوٹل، پھل،سبزی کے والوں نے بھی کاروبار بند کرکے اپنے گھروں کا رخ کرلیا

پتوکی :جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا. ایس ایچ او ملک طارق اعوان

پتوکی : عوام کے وسیع تر مفاد میں تمام تر احکامات پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر آصف علی ڈوگر ..
روپوٹ فیضان علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں