60

قصور: سعودی پلٹ نوجوان میں کرونا کا شبہ۔ڈی ایچ کیو قصور آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا

قصور: (مہر بشارت صدیقی) سعودی پلٹ نوجوان میں کرونا کا شبہ۔ڈی ایچ کیو قصور آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔کھڈیاں خاص کے نواحی گاؤں نواں قلعہ کے رہائشی محمد امین جو ماہ رواں میں حج عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا۔اور اکثر بخار میں مبتلا رھنے لگا ابتدائی رپورٹس میں کرونا وائرس کا شک ظاہر کیا گیا جسے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔اور مزید ٹیسٹ رپورٹس کےلئے خون کے نمونے لاھور لیبارٹری میں بھیج دئیے گئے ھیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ھے مرض کی مکمل تصدیق فائنل رپورٹس آنے کے بعد کی جاسکےگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں