17

مروٹ پولیس SHO مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دنبگ کاروائی

مروٹ پولیس SHO مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دنبگ کاروائی
لوگوں کےساتھ فراڈ اوردھوکہ کرونا سے بھی خطرناک وبا ہے ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارواٸی ہونی چاہیے
مروٹ (یاسرآکاش چوہدری)پولیس SHO مشتاق احمد باجوہ کی جعلی بیج تیار کرنے والوں کے خلاف دنبگ کاروائی مروٹ چک نمبر 313 کے بستی لودھرا ریاض لودھرا ارشاد لودھرا والد عبدالرشید لودھرا اپنے گھر میں غیر قانونی کپاس کے جعلی بیج خود تیار کرکے کپڑے کی بند تھیلیوں میں سلاٸی مشین سے سیل کرکے عوام الناس کے ساتھ اصل قیمت میں دھوکہ فراڈ کررہے تھے اور سادہ لوگوں کو اصلی بیج بتا کر لوٹتے ہیں جو مروٹ میں غلہ منڈی مختلف ناموں سے غریب کسانوں کو فروخت کرتے تھے پولیس مروٹ SHO مشتاق احمد باجوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقعہ سے ارشاد لودھرا کو گرفتارکر لیا۔ ریاض لودھرا اور عبدالریشد لودھرا دیوار چھلانگ کر فرار ہو گے
پولیس مروٹ نے کثیر تعداد بیج کی بوریاں ۔تھیلے اور تیزاب والے کین کنڈا تحویل میں لے کر کارواٸی مکمل کر کے تھانہ مروٹ میں تاج ASI نے دفعہ 420 ت پ بجرم fIR درج کرکے ملزم کا پابند سلاسل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں