26

روات کرونا وائرس سے بچنے کے لئے یونین کونسل روات کی طرف سے سپرے سکیم کا آغاز کل سے شروع

اسلام آباد (احسان احمد): روات کرونا وائرس سے بچنے کے لئے یونین کونسل روات کی طرف سے سپرے سکیم کا آغاز کل سے شروع کر دیا جاے گا –
سپیشل سپرے ہے جو جرمنی سے امپورٹ کی گئی ہے

اس مشکل گھڑی میں ضلع انتظامیہ کو بھی انسانی جان کی حفاظت کے لئے کچھ اقدامات کرنے چاہئے –

اگر روات یونین کونسل یہ کام کر سکتی ہے تو باقی یونین کونسلز کو بھی اپنے علاقہ کے لئے اقدامات کرنے چاہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں