27

پتوکی میں صبحِ سویرے شہری کے گھر میں ڈاکہ

پتوکی: ( ) پتوکی اندرون شہر میں واقع گلی رحمانیہ میں چار کس مسلح نامعلوم ڈاکو حاجی شوکت وان والے کے گھر داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے کی نقدی رقم طلائی زیورات اور دیگر اشیاء لوٹ کر لے گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں