25

پنجاب بھر میں 14روز کے لیے لاک ڈون کے حوالہ سے SHO.تھانہ مروٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد کی میٹنگ

مروٹ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق پنجاب بھر میں 14روز کے لیے لاک ڈون کے حوالہ سے SHO.تھانہ مروٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد کی میٹنگ
مروٹ (یاسرآکاش چوہدری)تفصیلات کے مطابق مروٹ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق پنجاب بھر میں 14روز کے لیے لاک ڈون کے حوالہ سے SHO.تھانہ مروٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد باجوہ نے انجمن تاجران۔انجمن آڑھتیاں انجمن میڈیکل سٹور۔انجمن صحافیاں۔کے ساتھ ہنگامی میٹنگ کی کرونا واٸریس کی روک تھام کے لیے عوام الناس کو چاہیے حکومت پنجاب کے ساتھ تعاون کریں اپنے گھروں تک محدود رہیں انتہای ضروری کام کے لیے جاٸیں لوگوں سے میل جول کم سے کم رکھیں رش والی جگہوں سے پرہیز کریں
کھاد سپرے بیج اور غلہ منڈی ۔سبزی فروٹ۔گوشت۔کریانہ سٹور دودھ دہی اور میڈیکل سٹور کھلے رہیں گے۔شاپنگ سنٹر ۔شاپنگ مال۔کلاتھ ہاوس۔کرکٹ میچ ۔والی بال میچ ۔فٹ بال میچ ۔تاش۔سنوکر گیم کیرم بورڈ کھیلنے والے نوٹ فرما لیں اگر قانون کی واٸلیشن کی گٸی تو قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاے گی۔ نوٹ ہوٹلز۔فاسٹ فوڈز والے کھانے پینے کی اشیإ صرف پارسل دے سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں