36

چنیوٹ :ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاز کو یقینی بنانے کیلئے چنیوٹ سٹی میں فلیگ مارچ

چنیوٹ :کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کے پیش نظر چنیوٹ میں شٹر ڈاؤن

چنیوٹ : (غلام شبیر کولی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاز کو یقینی بنانے کیلئے چنیوٹ سٹی میں فلیگ مارچ

چنیوٹ :ڈی سی چنیوٹ محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے فلیگ مارچ کی قیادت کی

چنیوٹ :فلیگ مارچ میں اسسٹنٹ کمشنرز, پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی

چنیوٹ :ضلع چنیوٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کو یقینی بنایا جا رہا ہے, ڈی سی چنیوٹ

چنیوٹ :دفعہ 144 اور دیگر احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی. ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر

چنیوٹ :کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش کاروباری مراکز,ریسٹورنٹس 2 روز کےلئے بند ہیں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

چنیوٹ. بیرون ممالک سے آنے والے افراد کےلئے شہر سے باہر قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کے شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں, گھروں پر رہیں, احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
کورونا سے ڈرنا نہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہرانا ہے ڈی پی او سید حسنین حیدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں