50

کرونا واٸرس کی وجہ واہگہ بارڈر کو دوہفتوں کےلیے بند کردیا گیا

اسلام آباد:(احسان احمد )
اسلام آباد کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات، واہگہ بارڈر بند
واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتوں کے لئے بند کیا گیا،
موجودہ صورتحال میں واہگہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں