101

پتوکی :دو اغواکاروں کو شہریوں نے اپنی مددآپکے تحت پکڑ لیا

پتوکی:( فیضان علی )
دو اغواکار ملزمان کو لوگوں نے اپنی مدد آپکے تحت پکڑ لیا۔
لوگوں نے ملزمان خوب دھلاٸی کر ڈالی ۔
انور کالونی سے اغواھونے والی 16سالہ نشہ کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔
اہل علاقہ نے دو مشکوک افراد کو پکڑ کر انکی دھلاٸی کر ڈالی۔
ملزم شھباز اور اسکے والد نے اقبال جرم کر لیا۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گٸی
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

ویڈیو نیوز ڈیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں