پتوکی ۔ پولیس نے ویلنگ کہ دوران ہواٸ فاٸرنگ کرنے والے ملزم گرفتارکرلیے

پتوکی: (فیضان علی )
ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی کی پولیس کی نفری کے ہمراہ کاروائی
سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے کی تصاویر وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار
ملزمان اسد اور حسن دونوں موٹرسائیکل پر سوار ہو کر ون ویلنگ کرتے اور اس دوران ہوائی فائرنگ بھی کرتے تھے
ملزمان اپنی غیر قانونی حرکات کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل کرتے تھے
پتوکی تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے فوری کاروائی کرتےدونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا
تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے پسٹل اور موٹرسائیکل کو قبضہ میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے

ویڈیو نیوز کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں